سعودی ولی عہد سے یمنی صدر کی الریاض میں ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے الریاض میں یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے ملاقات کی ہے اور ان سے یمن کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہ نماؤں نے یمن میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے کوششوں کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔

ملاقات میں سعودی وزیر مملکت ڈاکٹر مسعد بن محمد العبین ، انٹیلی جنس کے سربراہ خالد بن علی الحمیدان ، جنرل انٹیلی جنس کے نائب سربراہ احمد بن حسن عسیری ،یمنی ایوان صدر کے ناظم ڈاکٹر عبداللہ العلیمی اور دیگر یمنی حکام بھی موجود تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں