شمالی کوریا کا فوجی بھگوڑا جنوبی کوریا میں سیاسی پناہ کا خواہشمند
شمالی کوریا کی حکومت کی پالیسیوں سے نالاں ایک اور فوجی سرحدی راستے کے ذریعے فرار ہو کر جنوبی کوریا میں پہنچ گیا ہے۔
جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق سرحد پر تعینات فوجیوں نے شمالی کوریا کے فوجی کی تلاش میں فوجی حد بندی کی لائن کے پاس آنے والے فوجیوں کو خبردار کرنے کے لئے فائرنگ کی ہے۔
جمعرات کے روز فرار ہو کر آنے والے شمالی کوریا کے فوجی کے بعد اس سال مطلق العنان حکومت کے چنگل سے بھاگنے والے افراد کی کل تعداد 15 تک پہنچ گئی ہے.
حکام کے مطابق بھاگ کر آنے والے شمالی کوریا کے فوجی کو حراست میں لے لیا گیا اور ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
-
شمالی کوریا کی دوسری طاقت ور ترین شخصیت کہاں غائب ہو گئی ؟
مغربی رپورٹوں کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے گزشتہ پانچ روز کے ...
مشرق وسطی -
پوری دنیا سے شمالی کوریا کے بائیکاٹ کا امریکی مطالبہ
پیانگ یانگ پر جنگی جنون سوار ہے
بين الاقوامى -
شمالی کوریا کے میزائل پروگرام پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس
گذشتہ شام امریکا کی درخواست پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ...
بين الاقوامى