نصف صدی بعد امریکی طیارہ بردار جہاز ایک بار پھر ویت نام جائے گا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

امریکا نے ویت نام کے ہاتھوں اپنی بدترین شکست کے 50 سال بعد ایک امریکی طیارہ بردار جہاز ہنوئی کا دورہ کرے گا۔

امریکی خبر ایجنسی کے مطابق ممکنہ طورپر چین اس سے خوش نہ ہو لیکن بہر حال طیارہ بردار جہاز کو مارچ میں بھیجے جانے کی اطلاعات ہیں۔

ویت نام نے بھی تصدیق کی ہے کہ اس تجویز پر مذاکرات جاری ہیں ۔

واضح رہے کہ 50 سال پہلے ویت نامیوں نے امریکا کو ہتھیاروں کے بغیر بہت بری طرح شکست دی تھی۔

امریکی وزیر دفاع نے گزشتہ روز ہنوئی کا دورہ کیا اور عظیم ہوچی من کے دیو ہیکل مجسمے کے نیچے بیٹھ کر بات چیت کی، ہوچی من کو جنگ کے زمانے میں چاچا ہوکہا جاتا تھا ویت نام کا دارالحکومت اب ہو چی من سٹی کہلا تا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں