ہالینڈ:فائرنگ میں ایک شخص ہلاک ، دو زخمی
ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں پولیس کے مطابق ایک شخص کی فائرنگ سے ایک ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے۔
العربیہ کے نامہ نگار کے مطابق پولیس نے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں دو مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کیے ہیں۔ ان کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی بتائے جاتے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول شخص مراکشی نژاد بتایا جاتا ہے۔ پولیس نے واقعے کے دہشت گردی کے پہلو کو مسترد کردیا ہے۔
پولیس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ زخمی ہونے والےتین افراد میں سے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا۔ یہ واقعہ ایمسٹرڈیم میں شاہراہ گروٹ فیٹنبور گگرچارٹ پر پیش آیا۔ پولیس مشتبہ حملہ آوروں کی تلاشی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ہالینڈ : آندھی کے دوران خاتون اور بچّہ موت سے بال بال بچ گئے
جمعرات کے روز جرمنی کے مغربی علاقے اور ہالینڈ کے بعض حصّے شدید طوفانی آندھی ...
بين الاقوامى -
اسلحہ سازی: پاکستان، ایران پر ہالینڈ کی ٹیکنالوجی چوری کرنے کا الزام
ہالینڈ کی حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی ...
بين الاقوامى -
یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، ترمیم شدہ قرارداد کی حمایت
سعودی عرب کی سفارتی کوششوں سے ہالینڈ اپنی قرارداد واپس لینے پر مجبور
بين الاقوامى