لاس اینجلس: محمد بن سلمان خلائی اور سینیما کے شعبے کی چیدہ شخصیات سے ملاقات کریں گے
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا امریکا کا دورہ جاری ہے۔
اپنے دورے کے پانچویں پڑاؤ میں بن سلمان سیئٹل سے لوس اینجلس پہنچے۔ العربیہ نیوز چینل کی نمائندہ کے مطابق سعودی ولی عہد وہاں ہالی وُڈ کے متعدد سینئر پروڈیوسروں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
شہزادہ محمد بن سلمان لوس اینجلس شہر کے میئر کے علاوہ امریکی خلائی شعبے اور ناسا ایجنسی میں چیدہ عرب اور امریکی شخصیات سے بھی ملیں گے۔
-
امریکی فوجیوں کو شام میں درمیانی مدت کے لیے موجود رہنا چاہیے: سعودی ولی عہد
امریکا کی فوجی موجودگی ہی سے ایران کو اپنے اثرات پھیلانے سے روکا جاسکتا ...
بين الاقوامى -
سعودی ولی عہد اور بل گیٹس کے درمیان مشترکہ منصوبوں پر بات چیت
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتے کی صبح امریکا کے شہر سیئٹل میں ...
بين الاقوامى -
ایران پر دباؤ فوجی ٹکراؤ سے روک دے گا: سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے ...
مشرق وسطی