منبج میں امریکا کے ساتھ متحرّک ہوں گے: ترکی
ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوگلو کا کہنا ہے کہ ترکی شام کے علاقے منبج میں امریکا کے ساتھ حرکت میں آئے گا۔ انہوں نے یہ بات جمعے کے روز برسلز میں امریکا کے نئے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ملاقات کے بعد کہی۔
مائیک پومپیو اپنے نئے عہدے کا حلف اٹھانے کے صرف 12 گھنٹے بعد براہ راست نیٹو کے صدر دفتر روانہ ہو گئے تھے۔
پومپیو سے ملاقات کے بعد اوگلو نے ترک ٹی وی چینلوں کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ منبج میں فرانس کی فورسز کا کوئی وجود نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترکی اپنے حلیفوں کی جانب سے پیٹریاٹ میزائل یا دیگر فضائی دفاعی نظاموں کی فراہمی کے حوالے سے "اچھی پیش کشوں" کا جائزہ لے سکتا ہے۔
-
ترکی کو ’ایف 35‘ لڑاکا طیاروں کی فراہمی روکنے کا بل پیش
امریکی سینٹ کے تین سرکردہ ارکان نے ایوان میں ایک بل پیش کیا ہے جس میں دفاعی اسلحہ ...
بين الاقوامى -
ایران اور ترکی کے درمیان دیوار فاصل کا پہلا مرحلہ مکمل
دیوار کی تعمیر کا مقصد افغان مہاجرین کی روک تھام کرنا ہے
بين الاقوامى -
ترکی میں 7 ویں بار ہنگامی حالت میں توسیع کی تجویز
ترک ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن ملک میں جاری ہنگامی حالت ...
بين الاقوامى