سعودی ولی عہد کا فرانسیسی صدر سے فون پر دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے ولی عہد ، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کے روز فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات اور انھیں مزید فروغ دینے کے طریقو ں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق انھوں نے خطے میں ہونے والی تازہ پیش رفت کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں