دبئی کے ولی عہد کی کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا کی زینت
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے اپنے "انسٹاگرام" اکاؤنٹ پر عالمی شہر یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ لی گئی تصویر پوسٹ کی ہے۔
پرتگال سے تعلق رکھنے والے رونالڈو اس وقت اٹلی کے جوفونٹس کلب کے لیے کھیل رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ اسپین کے معروف کلب ریئل میڈریڈ کی طرف سے اپنے کھیل کا جادو جگا رہے تھے۔
الشيخ حمدان بن محمد ينشر صورة له مع النجم العالمي كريستيانو رونالدو عبر حسابه على موقع انستغرام.#صحيفة_الخليج pic.twitter.com/E4PGmC2sYy
— صحيفة الخليج (@alkhaleej) January 2, 2019