کابل: مسلح افراد کی فائرنگ سے پارلیمنٹ کی مشیر ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے افغان پارلیمنٹ کی مشیر خاتون صحافی جاں بحق ہوگئے۔

امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کا کہنا تھا کہ خاتون صحافی مینا مینگل کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ دفتر سے واپس جا رہی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ خاتون صحافی افغان پارلیمنٹ کی کلچرل مشیر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہی تھیں۔

نصرت رحیمی نے کہا کہ مسلح حملہ آوروں کی تعداد ایک یا دو تھی جو موقع سے فرار ہوگئے تاہم کابل پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size