سعودی عرب: تقریب میں فائرنگ کی وڈیو، ذمے داران کی گرفتاری کی ہدایت
سعودی اٹارنی جنرل سعود المعجب نے جمعرات کے روز ہدایات جاری کی ہیں کہ ایک وڈیو کلپ میں نظر آنے والے افراد کے گروپ کو جلد گرفتار کیا جائے جو ایک تقریب میں بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
یہ ہدایات مذکورہ وڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے باعث سرکاری استغاثہ کے متعلقہ یونٹ کی نظروں میں آنے کے بعد جاری کی گئی ہیں۔
سعود المعجب نے مطالبہ کیا ہے کہ وڈیو میں فائرنگ کرتے افراد کے خلاف قانونی کے مطابق تمام تر اقدامات کیے جائیں۔ سرکاری استغاثہ نے باور کرایا ہے کہ قانون کے نظام کی خلاف ورزی کرنے والے ہر شخص کے حوالے سے فرائض کو پوری تندہی کے ساتھ انجام دیا جائے گا۔
-
لبنانی عازمین حج کو رخصت کرنے کے لیے سعودی سفیر بیروت ایئرپورٹ پر
لبنان میں سعودی سفیر ولید بخاری نے جمعرات کے روز بیروت کے رفیق الحریری انٹرنیشنل ...
حج -
سعودی عرب میں انڈونیشی گھریلو ملازمہ کو انصاف مل گیا
سعودی کوانڈونیشی ملازمہ کو ایک لاکھ 38 ہزار ریال ادا کرنے کا حکم
مشرق وسطی -
14 سالہ سعودی لڑکے کی امریکا میں منعقدہ بلیئرڈ کی چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن!
سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے چودہ سالہ لڑکے خالد عمر الغامدی نے امریکا میں منعقدہ ...
بين الاقوامى