.

مشرقِ اوسط تنازع کے حل کے لیے امن مذاکرات کی بحالی بدستور ترجیح ہے:ماکروں

فرانسیسی صدر کی یو اے ای، اسرائیل امن ڈیل کے بعد محمود عباس سے فون پر گفتگو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں نے کہا ہے کہ مشرقِ اوسط میں دیرینہ تنازع کے منصفانہ حل تک پہنچنے کے لیے امن مذاکرات کی بحالی بدستور ایک ترجیح رہے گی۔

صدر ماکروں نے اتوار کوایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ’’ میں نے فلسطینی صدر محمودعباس سے فون پر بات کی ہے اور انھیں مشرقِ اوسط میں امن کے لیے کام کرنے کے بارے میں اپنےعزم سے آگاہ کیا ہے۔‘‘