سعودی عرب: ڈاکار ریلی میں زخمی ہونے والا فرانسیسی ڈرائیور جانبر نہ رہ سکا
سعودی عرب میں ہونے والی ڈاکار ریلی کے ساتویں راؤنڈ کے دوران حادثے سے زخمی ہونے والا فرانسیسی موٹر سائیکل سوار پئیر شیربن فرانس کے سفر کے دوران چل بسا-
ڈاکار ریلی کے منتظمین کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 52 سالہ پئیر کوحادثے کے بعد جدہ سے فرانس منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں فضائی ایمبولینس میں ہلاک ہوگیا۔
فرانسیسی موٹر سائیکل سوار دس جنوری کو حائل اور سکاکا کے درمیان دسویں راؤنڈ کے دوران حادثے سے دوچار ہو کر کوما میں چلا گیا تھا۔
-
سعودی عرب : ڈاکار ریلی میں خوف ناک حادثے کا شکار فرانسیسی ڈرائیور صحت یاب
سعودی عرب میں وادی الدواسر جنرل ہسپتال کے ہنگامی حالت کے شعبے کی طبی ٹیم سعودی ...
مشرق وسطی -
قطری مُہم جُو نے 'ڈاکار ریلی' میں تیسرا معرکہ سر کر لیا
سعودی عرب میں کار اور موٹرسائیکل کےریس کے مقابلوں کے حوالے سے منعقد ہونے والی ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب: ڈاکار ریلی میں خاتون سے چوری کرنے والا گرفتار
سعودی وزارت داخلہ نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ ڈاکار ریلی میں شریک ایک خاتون سے ...
بين الاقوامى