ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد نے ایک بار پھر سے پانچ سال کی مدت کے لئے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا ہے۔ ان کی حکومت کوپہلے سے ہی تیگرے میں جاری تنازعہ سمیت دیگر کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔
ماہ جون میں ہونے والے انتخابات میں ابی احمد کی جماعت بڑی اکثریت میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میازا اشینافی کے دفتر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ ان کے علاوہ ایوان زیریں کے سپیکر اور نائب سپیکر نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔
ابی احمد 2018 میں اس وقت کے وزیر اعظم ڈیسالگن کے خلاف عوامی احتجاج کے بعد حکمران اتحاد کی نامزدگی کے نتیجے میں وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔
-
ایتھوپیا کا تيغرائی میں جاری مسلح تنازع کے خاتمے کے لیے یک طرفہ اعلانِ جنگ بندی
ایتھوپیا کی حکومت نے سوموار کے روز اپنے علاقے تيغرائی میں گذشتہ قریباً آٹھ ماہ سے ...
بين الاقوامى -
جو بائیڈن کی ایتھوپیا کے متنازع علاقے ٹیگرائے میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی مذمت
امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز افریقی ملک ایتھوپیا کے متنازع علاقے'ٹیگرائے' ...
بين الاقوامى -
سوڈان سے سرحدی تنازع پرجنگ نہیں چاہتے: وزیراعظم ایتھوپیا ابی احمد
ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد نے واضح کیا ہے کہ ’’ان کا ملک سرحدی تنازع پر سوڈان ...
بين الاقوامى