عُمان میں داخلے کے لیےکووِڈ-19ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازم قرار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

عُمان میں حکام نے 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے غیر ملکی مسافروں کے سلطنت میں داخلے کے لیے نئی شرط عاید کردی ہے اور انھیں عُمان میں آمد سے قبل کووِڈ-19 ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا ہوں گی۔

خلیجی سلطنت نےکرونا وائرس کے تعلق سے ایک اور سابقہ فیصلہ بھی منسوخ کر دیا ہے۔اس کے تحت جنوبی افریقا، نیمبیا، بوٹسوانا، زمبابوے، لیسوتھو، ایسوٹینی اور موزمبیق سے آنے والے مسافروں کاداخلہ معطل کر دیا گیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں