افغانستان وطالبان

قطرکاکابل سے چارٹرپروازیں دوبارہ شروع کرنے کےلیےطالبان سے سمجھوتا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

قطر کا طالبان کے ساتھ کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے انخلا کی چارٹرپروازیں دوبارہ شروع کرنے کا سمجھوتا طے پاگیا ہے۔

قطری وزیرخارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے ایک انٹرویومیں اس سمجھوتے کی اطلاع دی ہے۔اس کے تحت قطرایئرویزہفتے میں دو چارٹرپروازیں چلائے گی۔ان کے ذریعے امریکا اوردیگرممالک کو اپنے مزید ہزاروں شہریوں اور خطرے سے دوچارافغانوں کو جنگ زدہ ملک سے انخلا کاموقع ملے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں