سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے جمعہ کو کہا ہے کہ مملکت کے اندر سے حج سیزن 1443ھ کے لیے درخواست دینے کے طریقہ کار کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
وزارت نے عندیہ دیا کہ حج درخواست اس کی ویب سائٹ کے ذریعے ہوگی۔
وزارت حج نے مملکت کے اندر سے حج کرنے کے خواہشمند تمام لوگوں سے مطالبہ کیا کہ وہ کسی بھی مشکوک حج سروس کے بارے با خبر رہیں اور مشکوک سروس کے بارے میں مجاز حکام کو مطلع کریں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں حج کے لیے درخواست دینے کا پلیٹ فارم موجود ہے۔ کسی غیر مجاز طریقے سے حج میں شامل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
عازمین حج سے درخواستوں کی وصولی کا اعلان، فی عازم 10 لاکھ تک خرچہ آئے گا
سعودی حکام نے حج 2022 کے لیے پاکستان کا کوٹہ 81 ہزار 132 مقرر کیا ہے
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی عرب نے 2022 کے لیے حج کوٹہ جاری کر دیا
رواں سال 10 لاکھ ملکی اور غیر ملکی افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے
بين الاقوامى -
رواں سال حجاج کرام کی تعداد کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کا موقف؟
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اسے یقین ہے کہ سعودی عرب نے رواں سال حجاج کرام کی ...
بين الاقوامى