اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر اگلے ہفتے کے دوران چین کے دورے پر جائیں گی۔ ان کے دورے میں چین کے علاقے سنکیانگ کا دورہ بھی شامل ہو گا جس کے حکام پر مقامی یغور آبادی پر مظالم کے الزامات کا سامنا ہے۔
دفتر برائے انسانی حقوق کے مطابق "یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل باشلیٹ حکومت چین کی دعوت پر پیر کے روز سے چین کا چھ روزہ سرکاری دورہ کریں گی۔"
دفتر نے مزید بتایا کہ مشیل اپنے دورے میں چینی شہر گانگزو اور ریاست سنکیانگ کے شہروں کاشغر اور ارمچی کا دورہ کریں گی اور انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لیں گی۔
-
لبنان کی حکومت اور مرکزی بینک نے عوام کو غربت میں غرق کر دیا: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ایک آزاد رپورٹ میں پہلی مرتبہ لبنان کی حکومت اور ...
بين الاقوامى -
اقوام متحدہ،امریکااوریورپی یونین کااسرائیل سےشیرین ابوعاقلہ کےقتل کی تحقیقات کامطالبہ
اقوام متحدہ، امریکا اور یورپی یونین نے الجزیرہ ٹیلی ویژن نیٹ ورک سے وابستہ فلسطینی ...
مشرق وسطی -
اقوام متحدہ کے سیاحتی ادارے نے یوکرین جنگ پر روس کی رُکنیت معطل کردی
اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (یو این ڈبلیو ٹی او) نے یوکرین پر حملے کے ردعمل ...
بين الاقوامى