سعودی وزارت خارجہ کے عہدیدار کے مطابق مملکت سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان مستقبل قریب میں کوئی ملاقات متوقع نہیں ہے۔ ان کامزید کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے مگر ابھی ملاقات کا وقت نہیں آیا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا تھا کہ ممکن ہے کہ وہ جلد کسی تیسرے ملک میں سعودی ہم منصب سے ملاقات کریں۔
سعودی عہدیدار نے عالمی خبر رساں ایجنسی رائیٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو مستقبل میں تعاون سے اعتماد بحال کرنا ہوگا اور اگر تہران خطے میں کشیدگی میں کمی کرنا چاہتا ہے تو متعدد معاملات میں اس سے بات کی جا سکتی ہے۔
-
ایران سے جوہری معاہدہ ختم ہو گیا ہے: لنڈسے گراہم
امریکی ریپبلکن سینیٹر لِنڈسے گراہم نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری ...
بين الاقوامى -
ایران کے ساتھ مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے: سعودی وزیرخارجہ
سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ (اب ...
بين الاقوامى -
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورۂ عمان ،متعدد تجارتی معاہدوں پر دست خط متوقع
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پیر کے روزخلیجی سلطنت عُمان کے سرکاری دورےپرمسقط پہنچے ...
بين الاقوامى