سعودی عرب کےسڈنی میں موجود قونصل خانے کے مطابق سعودی سفارتکار دو سعودی خواتین کی پراسرار حالات میں موت کے معاملے میں آسٹریلوی حکام سے رابطے میں ہیں۔
قونصلیٹ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ آسٹریلیا کی وزارت خارجہ اور مقامی پولیس نے سعودی قونصل خانے کو ان دو خواتین کی لاشیں ایک اپارٹمنٹ سے ملنے کی اطلاع دی تھی۔
قونصل خانے کے مطابق سعودی عملہ متعلقہ آسٹریلوی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ان سے تحقیقات میں کسی بھی پیش رفت پر جلد از جلد آگاہ کرنے کی درخواست کی ہے۔
سعودی قونصل خانے نے بیان میں متوفی خواتین کے اہل خانہ سے افسوس کا اظہار بھی کیا۔
-
سعودی عرب اور مصرکے درمیان 7.7 ارب ڈالرمالیت کے 14 معاہدوں پر دست خط
سعودی عرب اور مصر نے 7.7 ارب ڈالرمالیت کے 14 معاہدوں اور سمجھوتوں پر دست خط کیے ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب اور مصری کتب خانوں کے درمیان ثقافتی تعاون کا سفر عروج تک کیسے پہنچا؟
شاہ عبدالعزیز پبلک لائبریری اور عرب جمہوریہ مصر کے کتب خانوں کے درمیان ثقافتی ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب میں دس لاکھ عازمین حج کی آمد کے لیے انتظامات
مکہ معظمہ کے نائب گورنر کا مشاعر مقدسہ کا دورہ، تیاریوں کا جائزہ لیا
مشرق وسطی