توہین رسالت کے مرتکب سلمان رشدی کے نمائندے نے اتوار کے روز بتایا کہ صحت یابی کے لیے سلمان رشدی کو لمبا سفر طے کرنا پڑے گا۔
سلمان رشدی کو دو روز قبل ایک تقریب کے دوران چاقو سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا گیا تھا۔ چاقو سے گردن اور پیٹ میں زخم آئے۔ جس کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے قریبی ہسپتال پہنچایا گیا۔
زخموں کے بارے میں رشدی کے نمائندے نے کہا یہ کافی گہرے اور سنگین نوعیت کے ہیں لیکن اب وہ صحت یابی کی طرف مائل ہے۔ رشدی کے نمائندے اینڈریو کا یہ بیان میڈیا کے ذریعے سامنے آیا ہے۔ اس بیان میں بتایا گیا ہے کہ مکمل صحت یابی کا حصول ایک لمبا پراسس ہو گا۔
-
سلمان رشدی وینٹی لیٹر سے فارغ، حالت بہتر ہورہی ہے:ایجنٹ
امریکا کی ریاست نیویارک میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی معروف متنازع مصنف سلمان ...
بين الاقوامى -
’’سلمان رشدی پر حملہ: ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیا جائے‘‘
برطانیہ میں ٹوری پارٹی کی طرف سے وزارت عظمیٰ کی امیدواریت کے لیے کوشش کرنے والے ...
بين الاقوامى -
سلمان رشدی پر حملہ قاسم سلیمانی کے قاتلوں کے لیے ’وراننگ‘ ہے: ایرانی رکن پارلیمنٹ
تہران سے منتخب ہونے والے رکن پارلیمنٹ مالک شرہعتی کا ٹویٹ میں اظہار خیال
مشرق وسطی