سعودی ولی عہد اور نائب وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے برطانیہ کا بادشاہ چارلس سوم کے مقرر ہونے کے موقع پر عزت ماٰب شہزادہ ولیم کی ویلز کا شہزادہ کے طور پر تقرری پر مبارک باد پیش کی ہے۔
شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے تہنیتی کیبل میں شہزادہ ولیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے شہزادہ ولیم کی اچھی صحت اور برطانیہ اور شمالی آئر لینڈ کی مزید ترقی اور خوشحالی کی دعا بھی کی۔
-
شاہ سلمان کا چارلس سوم کو ٹیلی فون، بادشاہ بننے پر مبارک باد
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعرات کو برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے ...
بين الاقوامى -
کویت کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
کویت کے وزیراعظم الشیخ احمد بن نواف الصباح نے کل بدھ کو دورہ سعودی عرب کے دوران ...
مشرق وسطی -
شاہ سلمان کی ہدایت پر عراقی سیامی بچوں کی علاج کے لیے ریاض آمد
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے عراقی سیامی ...
مشرق وسطی