سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ریاض میں قائم دو رہائشی یونٹوں میں جعلی کرنسی رکھنے کے شبے میں چھاپہ مارا جہاں سے چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے جعلی کرنسی بھی برآمد کی گئی ہے۔ پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔
علاقہ پولیس نے تصدیق کی کہ انہوں نے جعلی کرنسی اور ایک چوری شدہ گاڑی کو ضبط کرنے کےساتھ جعلی کرنسی میں استعمال ہونے والے آلات بھی قبضے میں لے لیے۔
— m . e (@mohamme72492882) September 27, 2022
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا ہے۔
-
کینیا کا روایتی رقص پیش کرنے والا سعودی شہری سوشل میڈیا پر وائرل
سعودی فنکار خالد عبدالرحمن نے "ٹریولر ایلیٹ" کے سفر کے دوران کینیا کے ایک قبیلے کے ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب لڑکی کے ہاتھوں گاڑی ٹکرانے کے واقعے پر پولیس کا ردعمل
سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہے جس پرعوامی حلقوں کی طرف سے سخت ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب میں خواتین کی پہلی سائیکلنگ لیگ کا آغاز
سعودی عرب میں سائیکلنگ فیڈریشن نے فیڈریشن فار ویمن لیگ کے اپنے پہلے ایڈیشن کا آغاز ...
مشرق وسطی