سعودی ولی عہد جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے بالی روانہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں منعقد ہونے والے گروپ 20 کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے مملکت سے سوموار کو روانہ ہوگئے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی اطلاع کے مطابق ولی عہد متعدد دیگر ایشیائی ممالک کا بھی دورہ کریں گے جہاں وہ اپنے ہم منصب رہ نماؤں سے ملاقات کریں گے اور ان سے دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دل چسپی کے امور پرتبادلہ خیال کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں