طلاق کے فیصلے سے قبل ماہر نفسیات سے مدد لی جائے: اسلامی فقہ اکیڈمی سوڈان

میاں بیوی کے درمیان طلاق واقع ہوئی یا نہیں، حکم دینے سے پہلے شوہر کی نفسیاتی حالت جاننا ضروری: عادل حسن

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سوڈان میں اسلامک فقہ اکیڈمی نے حیران کن اقدام کرتے ہوئے طلاق کی وجوہات جاننے کے لیے ماہر نفسیات سے مدد لینے کا اعلان کردیا ۔

اکیڈمی کے سیکرٹری جنرل عدیل حسن حمزہ نے ہفتے کے روز کہا کہ میاں بیوی کے درمیان طلاق ہوئی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ کرنے سے پہلے شوہر کی نفسیاتی حالت جاننا اہمیت رکھتا ہے۔ اس لیے اکیڈمی نے ماہر نفسیات کی مدد لینے کا فیصلہ کیا۔

یہ ماہرین نفسیات سوڈانی معاشرے میں طلاق کے معاملات کی جانچ کرنے میں مہارت رکھنے والے کمیٹی کے تحت کام کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں