ریاض میں عالمی ’’ہارٹ والوز کیتھیٹرائزیشن ‘‘ کانفرنس 24 فروری سے شروع

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی دارالحکومت ریاض 24 اور 25 فروری کو "ہارٹ والو کیتھیٹرائزیشن" کے حوالے سے سب سے بڑی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ دنیا بھر سے 88 سے زیادہ مقررین اس عالمی کانفرنس میں اس شعبے کے ماہرین کی طرف سے پیش کی جانے والی ورکشاپس میں شرکت کر رہے ہیں۔

کنگ سعود یونیورسٹی کے پروفیسر اور آرٹیریل کیتھیٹرائزیشن اور والوز کے سینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹر محمد البرقی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ یہ کانفرنس 24 اور 25 فروری کو ریاض میں ہوگی۔ کانفرنس کنٹی نیوئنگ میڈیکل ایجوکیشن 16 ایکریٹڈٹ ہوگی۔ جس کا معنی ہے کانفرنس سعودی سپیشلٹی کمیشن کی جانب سے 16 تسلیم شدہ گھنٹوں تک جاری رہے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں