آج ہفتے کی صبح سعودی عرب کے ایک کارگو طیارے کی دوران پرواز ونڈ شیلڈ میں شگاف پڑنے کے بعد اسے بھارت کے شہر کولکتہ کے ہوائی اڈے پر ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔
ہندوستانی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عربین ائیرلائن کا طیارہ آج صبح دس بجے ہوائی اڈے پر اترا اور ہوائی اڈے کی طرف سے تمام ضروری اقدامات کئے گئے تھے۔
ہوائی اڈے کے حکام کے مطابق لینڈنگ کے بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی۔
-
سعودی عرب کے ساتھ باقاعدہ رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے جمعہ کو کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے ایک وفد نے سعودی عرب کے ولی ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب میں ٹرالر پر آسمانی بجلی گرگئی، متعدد اونٹ ہلاک
سوشل میڈیا پر ایک عجیب و غریب منظر پرمشتمل ویڈیو وسیع پیمانے پر پھیل گئی، اس ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب میں ’’الحرید‘‘ میلے میں سب سے بڑی مچھلی پکڑی گئی
جازان میں ہر سال ’’الحصیص‘‘ بندرگاہ پر اپریل کے شروع میں ’’ الحرید‘‘ مچھلی کے شکار ...
ایڈیٹر کی پسند