ترکیہ:انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تن خواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ترکیہ کے صدررجب طیب ایردوآن نے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل قریباً سات لاکھ سرکاری ملازمین کی تن خواہوں میں 45 فی صد تک اضافے کااعلان کیا ہے۔

تن خواہوں میں یہ اضافہ جون سے شروع ہونے والے چھے ماہ کے لیے ہوگا۔ترکیہ میں سرکاری محکموں میں قریباً 50 لاکھ ملازمین کام کرتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں