سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے حج کے دوران مکہ مکرمہ میں کام کرنے والے ملازمین اور غیر سعودی رشتہ داروں کو داخلی اجازت نامے جاری کرنے کی درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عارضی ویزا رکھنے والے حضرات اور ایسے افراد جو کہ 'اجیر' نظام میں رجسٹریشن رکھتے ہیں باآسانی اجازت نامے حاصل کر سکیں گے۔
سعودی حکومت نے 'مقیم' پورٹل کے ذریعے سے تمام ذیلی ایجنسیوں کو داخلی اجازت نامے حاصل کرنے کی سہولت دے رکھی ہے جس کے تحت 'ابشر' اور دیگر ایجنسیوں میں رجسٹرڈ افراد پرمٹ حاصل کرنے کی درخواست دے سکتے ہیں۔
-
مقامی عازمین حج کو کرونا وائرس سمیت دیگر ویکسینز لگوانا ہوں گی: سعودی محکمہ صحت
سعودی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ داخلی عازمین حج کو رواں سال تین ویکسینز لگوانا ہوں ...
بين الاقوامى -
حج انتظامات، آج سے سعودیوں کے بغیر اجازت مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی
سعودی جنرل سیکیورٹی نے اعلان کیا ہے کہ حج کو ریگولیٹ کرنے والی ہدایات پر عمل کرتے ...
مشرق وسطی -
’’امسال سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے والوں سے قربانی کی اضافی رقم نہیں لی جائے گی‘‘
وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ حج 2023 کے لیے انتظامات ...
پاكستان