روس کی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین کے یوکرین کے ایلچی لی ہوئی جمعہ کو ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ بات چیت کرنے والے ہیں۔
ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 26 مئی کو روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل گالوزین چینی حکومت کے خصوصی نمائندے برائے یوریشین امور لی ہوئی سے ملاقات کریں گے۔ اسی دن لی ہوئی کا استقبال روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کریں گے۔
-
چین اور روس کی طرف سے ابھرتے چیلنج، مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی موجودگی میں کمی
امریکہ نے روس اور چین کے حوالے سے اپنی تبدیل ہوتی تذویراتی ضرورتوں کے تحت مشرق ...
بين الاقوامى -
صدربائیڈن کی قومی سلامتی کی حکمت عملی کا اعلان،چین اور روس ہدف
وائٹ ہاؤس نے بدھ کے روزطویل عرصے سے التوا کا شکارقومی سلامتی کی حکمتِ عملی کااعلان ...
بين الاقوامى -
روس یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لیے چین کا مشاورت اور مذاکرات کرنے کا مطالبہ
چینی ترجمان کا یہ بیان روسی صدر کی حالیہ تقریر کے بعد سامنے آیا ہے
بين الاقوامى -
چین کی روس اور یوکرین کے بیچ امن کے لیے مثبت کردار کی پیش کش
چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ کا کہنا ہے کہ یوکرین کی صورت حال تشویش ناک ہے۔ انہوں ...
بين الاقوامى -
روسی صدر کا چین اور اتحادی ممالک کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کا معائنہ
روسی صدارتی دفتر کریملن کے مطابق صدر ولادیمیر پوتین نے چین اور دیگر اتحادی ...
بين الاقوامى