ایران میں اسرائیل سے تعلق رکھنے والی ’دہشت گرد ٹیم‘ کے ارکان گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

ایران کے شمال مغربی علاقے میں اسرائیل سے منسلک ایک "دہشت گرد ٹیم" کے چودہ ارکان کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔

ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم نے عدلیہ کے ایک عہدہ دار کے حوالے سے پیر کے روز ان گرفتاریوں کی اطلاع دی ہے۔رپورٹ کے مطابق،’’اسرائیل سے تعلق رکھنے والے چودہ ارکان کو حراست میں لیا گیا ہے۔وہ مختلف افراد کی شناخت کرنے اور انھیں قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے‘‘۔

مقبول خبریں اہم خبریں