بھارتی فضائی کمپنی ائر انڈیا کی دہلی سے سان فرانسیکو جانے والی پرواز کو منگل کے روز ہنگامی طور پر روس میں اس وقت اترنا پڑ گیا جب فضائی کمپنی کے بیان کے مطابق جہاز کے ایک انجن میں فنی خرابی پیدا ہو گئی۔
ائر انڈیا کے بیان کے مطابق جہاز میں 216 مسافر اور عملے کے 16 افراد سوار تھے۔ جہاز کے بحفاظت زمین پر اترنے کے بعد مسافروں کو منزل مقصود تک پہنچانے کے لیے ائر انڈیا نے متبادل انتظامات اور زمین پر ان کی خاطر مدارات کا اہتمام کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
ائیرلائنز طیارے میں سوار ہونے سے پہلے مسافروں کا وزن کیوں کرنے لگی؟
ائیرنیوزی لینڈ نے طیارے میں سوار ہونے سے پہلے مسافروں کا وزن کرنا شروع کردیا۔ جون ...
ایڈیٹر کی پسند -
منفرد ڈیزائن کے حامل ریاض ایئر کے بوئنگ 787 طیارے کی پہلی شاندار پرواز
طیارے کے ڈیزائن میں استعمال کیے جانے والا جامنی رنگ سعودی صحرا کے لیوینڈر پھول کی ...
بين الاقوامى -
سعودی ایئر لائنز کے 148 طیارے 114 مقامات سے عازمین حج کی منتقلی کے لیے مختص
اس سال حج سیزن کے لیے اپنے آپریشنل منصوبے میں سعودی عرب ایئر لائنز کے گروپ نے پہلی ...
مشرق وسطی