گھر کے بیت الخلا میں گھسنے والے سانپ کو دیکھ کر اہل خانہ پریشان
راستوں میں یا ویرانوں میں سانپوں کی موجودگی کوئی حیرت کی بات نہیں مگر جب سانپ گھر کے بیت الخلاء میں گھس آئے تو اس گھر والوں کے لیے یہ پریشان کن بات ہے۔
آسٹریلیا کے کوئنز لینڈ میں ایک شخص اپنے گھرکے بیت الخلا میں اس وقت خوفزدہ ہو گیا جب اسے باتھ ٹب کے دروازے کے اوپر ایک بہت بڑا سانپ ملا۔
ہڈسن سنیک کیچنگ سےمنسلک اینٹونی جیکسن نے بتایا کہ بدھ کی صبح انہیں ایک رہائشی نے گھر بلایا جس نے اپنے باتھ روم میں ایک بڑا سانپ دیکھنے کی اطلاع دی۔
سانپ پکڑنے کے لیے کام کرنے والی کمپنی نے فیس بک پر ایسی تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں باتھ روم کے دروازے کے فریم کے اوپر ایک دھبہ دار سانپ دکھایا گیا ہے۔
جیکسن نے سانپ کو ایک تھیلے میں ڈالا۔ جس کے بعد اسے جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔
-
سات پھل جو وزن کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں
پھلوں کو قدرتی طور پر تیار شدہ ناشتہ سمجھا جا سکتا ہے جو وٹامنز، فائبر اور دیگر ...
ایڈیٹر کی پسند -
نیل یا ایمازون، دنیا کا سب سے طویل دریا کونسا ہے؟
گنیز ورلڈ ریکارڈز، برٹانیکا اور امریکی حکومت اس بات پر متفق ہیں کہ نیل دنیا کا سب ...
ایڈیٹر کی پسند -
اسٹور پر جانے کا وقت نہیں ہے؟ اب آپ کپڑوں کو گھر بیٹھے ٹرائی آن کر سکتے ہیں!!
گوگل کے نئے فیچر میں مختلف جسمانی سائز، خدوخال، جلد کی رنگت والے ماڈلز کو منتخب ...
ایڈیٹر کی پسند