چین کے دورے پر آنے والے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔
بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں 2018 کے بعد پہلی بار کسی اعلیٰ امریکی عہدیدار سے چینی صدر نے ملاقات کی ہے۔
چینی صدر نے ملاقات کے بعد چینی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ "دونوں فریقین نے واضح انداز میں بات چیت کی ہے۔ مجھے امید ہے کہ امریکی وزیر خارجہ چین اور امریکہ کے تعلقات کے استحکام کے لئے مثبت تعاون کریں گے۔"
وزیر خارجہ انٹونی بلینکن 2018 کے بعد چین کے دورے پر جانے والے پہلے اعلیٰ امریکی عہدیدار ہیں۔
اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ نے چین کے وانگ یی سے بھی ملاقات کی۔
-
چین،امریکا تعلقات میں تائیوان بڑا خطرہ ہے: بلینکن سے وزیرخارجہ چِن کی گفتگو
چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تائیوان امریکا کے ساتھ تعلقات میں "سب سے اہم خطرے" ...
بين الاقوامى -
پانچ سال بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کا چینی سرزمین پر قدم
امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلینکن چین کے دورے پر اتوار کو بیجنگ پہنچے ہیں۔ کسی ...
بين الاقوامى -
افغان مرکزی بینک کے گورنر کی چینی سفیر سے ملاقات، بینکنگ تعلقات پر تبادلہ خیال
افغان مرکزی بینک کے لیے طالبان حکومت کے قائم مقام گورنر نے رواں ہفتے چین کے سفیر ...
بين الاقوامى