سویڈن کی وزارت خارجہ کے مطابق بغداد میں سویڈش سفارتخانے کے عملے کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر سٹاک ہوم منتقل کر دیا گیا ہے۔
عراق نے سویڈن میں قرآن کریم کو نذرآتش کرنے کی اجازت دینے پر جمعرات کے روز سویڈش سفیر کو ملک سے واپس بھیج دیا تھا۔ اس سے قبل سینکڑوں مظاہرین نے قرآن کی گستاخی پر مبنی حرکت پر سویڈن کے سفارتخانے کو آگ لگا دی تھی۔
سویڈش وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق سٹاف اور آپریشنز کو عارضی طور پر سٹاک ہوم منتقل کر دیا جائے گا۔
عراق میں سفارتخانے پر حملے کے بعد سویڈن کے وزیر خارجہ ٹوبائس بیلسٹروم نے ایک بیان میں کہا تھا کہ "جو ہوا ہے وہ ناقابل قبول ہے اور حکومت ایسے حملوں کی سخت مذمت کرتی ہے۔
-
عراق کا اسٹاک ہوم میں قرآن مجید کی توہین پر سویڈش سفیر کوبے دخل کرنے کا حکم
عراقی حکومت نے سویڈش دارالحکومت سے اپنا ناظم الامور واپس بلا لیا،ایرکسن کا اجازت ...
مشرق وسطی -
دوبارہ قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی تو سویڈن سے تعلقات ختم کردیں گے:عراق
عراق نے خبردار کیا ہے کہ اگرسویڈن میں قرآن پاک کو نذرآتش کرنے کا گستا خانہ واقعہ ...
مشرق وسطی -
سویڈن: اسٹاک ہوم میں عراقی سفارت خانہ کے باہر پھر قرآن مجید کی بے حرمتی
سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں عراقی سفارت خانے کے باہر تارکِ وطن عراقی شخص نے ...
بين الاقوامى