سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے مسجد حرام میں آنے والے نمازیوں اور عمرہ زائرین کو متعدد اہم ہدایات جاری کی ہیں۔
وزارت حج نے زائرین پر زور دیا کہ وہ کسی ایک جگہ پر رش نہ کریں اور بھگدڑ نہ مچائیں۔ عمرہ کی ادائی کے دوران خواتین اور بزرگوں کو ترجیح دیں۔
حج اور عمرہ نے نظم و ضبط برقرار رکھنے اور اپنی باری کا انتظار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے زائرین پر زور دیا کہ وہ سکیورٹی والوں کے ساتھ تعاون کریں۔
-
مدینہ منورہ میں ایک ہفتے میں 16 ہزار حجاج کرام کو طبی خدمات کی فراہمی
20 سے 27 ذی الحجہ 1444ھ کے دوران مدینہ منورہ میں سولہ ہزار سے زاید حجاج کرام کو ...
حج -
’’پاکستانیوں کو سڑک اور فیری کے ذریعے حج کی سفری سہولیات فراہمی پر غور ‘‘
پاکستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کے حوالے ...
حج -
حج سیزن کے دوران ساڑھے سات لاکھ عازمین کا حرمین ایکسپریس ٹرین پر سفر
سعودی عرب کے محکمہ ریلوے "SAR" کے مطابق حالیہ حج سیزن برائے سال 1444ھ کے دوران ...
حج