ریاض میں بین الاقوامی فالکن بریڈرز نیلامی کی نویں شب میں ایک باز ایک لاکھ 46 ہزار ڈالر کی کامیاب بولی لی۔ یہ بولی اس نیلامی کے تیسرے ایڈیشن کی سب سے مہنگی بولی ہے۔
مقامی طور پر 'حر' کے نام سے پہنچانے جانے والے اس باز کی ایک امریکی فارم میں افزائش کی گئی ہے جس کی لمبائی 18 انچ، چورائی 18.5 انچ اور وزن 1480 گرام ہے۔
باز کی نیلامی کے آغاز پر بولی دو لاکھ درہم [53300 ڈالر] پر شروع ہوئی جس کا اختتام ساڑھے پانچ لاکھ درہم [ایک لاکھ 46 ہزار ڈالر] پر ہوا۔
-
سعودی عرب: خواتین سواروں نے گھوڑوں کو رقص کرایا، نیزہ بازی کا بھی مظاہرہ
بقیق فیسٹول کے پانچویں ایڈیشن میں گھڑ سوار خواتین نے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لے ...
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی عرب:ریاض نمائش میں تین باز 88 ہزارریال میں فروخت
سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں بازوں کی نیلامی اور نمائش جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب کے قومی دن پرفضائی شو، آتش بازی اورسرکس دوسولیل کی تفصیل کا اعلان
سعودی عرب کی تفریح اتھارٹی نے مملکت کے 92 ویں قومی دن کے موقع پرمنعقد ہونے والی ...
بين الاقوامى