اسرائیل پر حماس حملے کے تناظر میں بائیڈن کا اماراتی صدر سے تبادلہ خیال: وائٹ ہاؤس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کو متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید آل نہیان کے ساتھ فون پر فلسطینی تنظیم حماس کے اسرائیل پر حملوں کی مذمت کی۔

بیان میں کہا گیا، "دونوں رہنماؤں نے حملے سے متاترین تک انسانی امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کی اہمیت پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں