سعودی عرب کی پبلک سکیورٹی کی صحن مطاف میں نماز کی ادائی سے گریز کی ہدایت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کی پبلک سکیورٹی نے خانہ کعبہ کے صحن مطاف میں نماز پڑھنے سے گریز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صحن مطاف میں نماز ادا کرنے سے معمترین کی ہموار نقل و حرکت کو یقینی بنانے خلل پیدا ہوتا ہے۔

پبلک سکیورٹی نے (ایکس) پلیٹ فارم پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے مزید کہا کہ صحن مطاف میں نماز ادا کرنا حجاج کی نقل و حرکت میں رکاوٹ بنتا ہے۔

یہ بیان ضیوف الرحمان کو ضروری ہدایات فراہم کرنے کے لیے عوامی تحفظ کی جانب سے اٹھائے گئے بیداری کے اقدامات کے ایک حصے کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اس سے قبل انہیں بیت اللہ میں گاڑیوں کے راستوں پر چلنے کا مشورہ دیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں