ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اتوار کو تہران میں غیر ملکی سفراء کے ساتھ ملاقات میں کہا، ایران نے امریکہ کو مطلع کیا کہ اسرائیل کے خلاف اس کے حملے "محدود" اور اپنے دفاع کے لیے ہوں گے۔
امیر عبداللہیان نے یہ بھی کہا کہ ایران نے اسرائیل پر جوابی حملوں سے 72 گھنٹے پہلے اپنے ہمسایہ ممالک کو مطلع کر دیا تھا۔
انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، "اپنی کارروائیوں سے تقریباً 72 گھنٹے قبل ہم نے خطے میں اپنے دوستوں اور ہمسایہ ممالک کو مطلع کر دیا تھا کہ اسرائیل کے خلاف ایران کا ردِعمل یقینی، جائز اور ناقابلِ تنسیخ تھا۔"
-
اسرائیل کو ایرانی حملہ روکنے کی ایک ارب ڈالر قیمت چکانا پڑی: رپورٹس
اسرائیلی میڈیا نے اتوار کو رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے گذشتہ رات ایرانی حملے کو ...
مشرق وسطی -
ایران کی جانب سے برطانوی، فرانسیسی اور جرمن سفراء کی طلبی: ایجنسی
ایران کی نیم سرکاری لیبر نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ ایران کی وزارتِ خارجہ نے ...
مشرق وسطی -
اسرائیل پر ایرانی حملے پر مختلف ممالک کا ردعمل
ایران کے یہ کہنے کے بعد کہ اس نے ہفتے کی رات اسرائیل پر درجنوں ڈرون اور میزائل ...
مشرق وسطی