ترکیہ: آبنائے باسفورس سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع
ٹرائیبیکا شپنگ ایجنسی نے کہا کہ ایک جہاز کے انجن میں خرابی کی وجہ سے سفر معطل ہونے کے بعد ترکی کے آبنائے باسفورس میں سامان کی ترسیل کرنے والے جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہونے والی ہے۔
شپنگ ایجنسی کے ایک بیان کے مطابق جنوب کی طرف جانے والے جہاز اپنے سفر کا دوبارہ آغاز جمعہ کو 0700 جی ایم ٹی کے مطابق کریں گے۔
ایجنسی کی اشتراک کردہ ایک رپورٹ کے مطابق لائبیریا کے پرچم والے تجارتی جہاز کارنیلیا نے انجن کی ایک مختصر خرابی کے بعد دوبارہ سفر شروع کر دیا تھا۔
-
ترکیہ کا علاقائی اور عالمی معاملات میں پاکستان کی حمایت کا اعلان
پاکستان اور ترکیہ تجارت کی ساخت کو پانچ ارب ڈالر تک لے کر جائے گا: اسحٰق ڈار کا ...
بين الاقوامى -
ترکیہ اور پاکستان کا تجارتی حجم پانچ ارب ڈالر سالانہ تک بڑھانا چاہتے ہیں: شہباز شریف
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کے دورے پر آنے والے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ عزت ...
پاكستان -
اسرائیل کا ترکیہ کے ساتھ فری ٹریڈ معاہدہ ختم کرنے کا عندیہ، منظوری کابینہ دے گی
اسرائیل نے ترکیہ کی طرف سے محدود تجارتی قدغنوں کے پچھلے ماہ کیے گئے اعلان کے خلاف ...
بين الاقوامى