سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے جمہوریہ سلووینیا کی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے حکومتی فیصلے کی توثیق کا خیرمقدم کیا۔
سعودی پریس ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مملکت جمہوریہ سلووینیا کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو سراہتی ہے۔ اس سے فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کے بارے میں بین الاقوامی قراردادوں پر عمل درآمد میں مدد ملے گی اور مشرقی یروشلم پر مشتمل 1967ء کی سرحدوں پر واقع آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ ہموار ہوگی۔
خیال رہے کہ گذشتہ روز جمہوریہ سلووینیا کی پارلیمنٹ میں پیش کی گئی قرارداد میں فلسطینی ریاست کوتسلیم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسرائیل نے اس فیصلے پر سخت ناراضی کا اظہار کیا جب کہ فلسطینیوں نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
فلسطینی ریاست تسلیم کرنے میں التوا کے لیے سلووینیا اپوزیشن کی پارلیمان میں تحریک پیش
سلووینیا کی رجعت پسند اپوزیشن نے پیر کے روز پارلیمان میں ایک ایسی تحریک پیش کی ہے ...
بين الاقوامى -
منگل کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے: سلووینیا کے پارلیمانی سپیکر کا اعلان
سپین، آئرلینڈ اور ناروے کے بعد سلووینیا نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ...
بين الاقوامى -
فلسطینی ریاست کو 'تسلیم کرنے کا امکان' میکرون کا فلسطینی اتھارٹی میں اصلاحات' پر زور
فرانس "اصلاح شدہ اور مضبوط فلسطینی اتھارٹی کی حمایت کرتا ہے: میکرون کی محمود عباس ...
بين الاقوامى