امریکی وزیرخارجہ کا سعودی ہم منصب کو فون، لبنان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن نے لبنان کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی پریس ایجنسی’ایس پی اے‘ کے مطابق امریکی وزیرخاجہ نے شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ بن عبدالعزیز سے فون پر بات کی۔ بات چیت میں دونوں رہ نماؤ نے خطے میں کشیدگی، لبنانی منظر نامے پر ہونے والی پیش رفت اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں