سعودی عرب اور امریکہ کا دوطرفہ تعلقات پر غور

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع برائے انتظامی امور ڈاکٹر خالد البیاری نے مملکت میں امریکہ کے سفیر مائیکل رتنی سے ملاقات کی اور دونوں دوست ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔ سعودی وزارت دفاع کے ’’ ایکس‘‘ اکاؤنٹ پر بتایا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں