شام کے الاسد روس کی حمایت سے محروم ہو جانے کے بعد ’فرار‘ ہو گئے: ٹرمپ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو کہا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد روس کی حمایت سے محروم ہونے کے بعد "اپنے ملک سے فرار" ہو گئے ہیں۔

انہوں نے اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر کہا، "اسد چلے گئے۔ ولادیمیر پوتن کے زیرِ قیادت ان کا محافظ روس مزید ان کی حفاظت میں دلچسپی نہیں رکھتا تھا۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں