سعودی وزیر دفاع کا اپنے آسٹریلوی ہم منصب کے ساتھ خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع رچرڈ مارلس سے دفاعی شعبے میں دونوں دوست ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے خطے اور دنیا کی تازہ ترین پیش رفت ،علاقائی اور عالمی سلامتی اور استحکام کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بات کی۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں