یورپی یونین نے رفح راہداری مشن دوبارہ شروع کر دیا ہے: سربراہ خارجہ پالیسی یورپی یونین

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس نے جمعہ کو کہا کہ بلاک نے رفح میں غزہ اور مصر کے درمیان سرحدی گذرگاہ کی نگرانی کے لیے اپنا سویلین مشن دوبارہ شروع کر دیا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا، "یورپی یونین کا سویلین بارڈر مشن آج فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کی درخواست پر رفح راہداری پر تعینات ہے۔ یہ فلسطینی سرحدی اہلکاروں کی مدد اور غزہ سے باہر لوگوں کی منتقلی ممکن بنائے گا بشمول وہ لوگ جنہیں طبی نگہداشت کی ضرورت ہے۔"


مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں