پولیس نے بتایا کہ بدھ کے روز مغربی فرانس کے شہر نانت کے ایک سکول میں چاقو کے حملے میں ہائی سکول کا ایک طالبِ علم ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ واقعے میں دہشت گردی کا کوئی عنصر نہیں ملا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی حملہ کرنے والے 15 سالہ طالب علم کو اساتذہ نے قابو کر لیا۔
-
کھلے تابوت میں رکھی گئی میت، ویٹیکن نے پوپ فرانسس کی پہلی تصاویر جاری کردیں
ویٹیکن نے منگل کی صبح پوپ فرانسس کی پہلی تصاویر جاری کردی ہیں، تصاویر میں دیکھا ...
بين الاقوامى -
بیت المقدس کے مسیحی رہنما کا غزہ کے لیے پوپ فرانسس کے جذبات کو خراج تحسین
یروشلم میں آرچ بشپ پیئربٹیسٹا پیزابالا نے پوپ فرانسس کو خراج تحسین پیش کیا ہے کہ ...
مشرق وسطی -
غزہ میں امداد کی اجازت دی جائے: جرمنی، فرانس، برطانیہ کا اسرائیل سے مشترکہ مطالبہ
فریقین پر جنگ بندی اور قیدیوں کو رہا کرنے پر زور
مشرق وسطی