سعودی عرب: حج مہم کے جعلی اشتہارات لگانے والا بنگلہ دیشی شہری گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ عسیر کے علاقے خمیس مشیط میں پولیس نے ایک بنگلہ دیشی باشندے کو جعلی اور گمراہ کن حج مہم کے اشتہارات سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔

اس نے جو جعلی اشتہارات شائع کیے ان میں مقدس مقامات پر زائرین کے لیے رہائش اور ٹرانسپورٹ کی فراہمی کا کہا گیا تھا۔ ضروری قانونی اقدام کرکے ملزم کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں