فرانسیسی ہائی سکول کے طالبِ علم کا چاقو سے حملہ: نانت میں ایک ہلاک اور تین زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

پولیس نے بتایا کہ بدھ کے روز مغربی فرانس کے شہر نانت کے ایک سکول میں چاقو کے حملے میں ہائی سکول کا ایک طالبِ علم ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ واقعے میں دہشت گردی کا کوئی عنصر نہیں ملا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی حملہ کرنے والے 15 سالہ طالب علم کو اساتذہ نے قابو کر لیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں