اسرائیلی فوج نے یمن سے داغا گیا میزائل ناکارہ بنا دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اس نے یمن سے داغا گیا ایک میزائل روک دیا جبکہ تل ابیب اور پورے ملک کے کئی دیگر علاقوں میں سائرن بج گئے۔

یاد رہے کہ یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی وقتاً فوقتاً ہزاروں کلومیٹر شمال میں اسرائیل کی طرف میزائل اور ڈرون داغتے رہتے ہیں۔

دوسری جانب حوثیوں کے خلاف تازہ ترین اسرائیلی حملے میں گذشتہ ہفتے حوثی حکومت کے سربراہ سمیت اعلیٰ اہلکار ہلاک ہو گئے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں